ہم تو فقط عاشق تھے عاشقی سے مطلب تھا
زندگی ویراں کر دی اک تیری ہی چاہت نے