اردو فنڈا کے بہترین سلسلے اور ہائی کلاس کہانیاں پڑھنے کے لئے ابھی پریمیم ممبرشپ حاصل کریں

Results 1 to 1 of 1

Thread: بابا جی

  1. #1
    Join Date
    Dec 2010
    Posts
    894
    Thanks Thanks Given 
    158
    Thanks Thanks Received 
    1,191
    Thanked in
    630 Posts
    Rep Power
    99

    Default بابا جی

    بابا جی کہتے ہیں!

    شادی ٹائم پر کر لینی چاہییے
    تاکہ مہندی ہاتھ پر ہی لگے نا کہ بالوں پر🧔🏻

    بابا جی پھر کہتے ہیں-
    پہلی محبت اچانک ہو جاتی ہے !
    دوسری محبت پہلی کو بھولانے کے لیے کی جاتی ہے !
    تیسری محبت غصے میں انتقاماً کی جاتی ہے !
    پھر اسکے بعد بے غیرتی کی عادت ہو جاتی ہ😝😁

    باوا جی پھر فرماتے ھیں!
    چہرے کالے ہوں تو کریم لگائی جاتی ہے!
    کرتوت کالے ہوں تو موبائل میں کوڈ 😜

  2. The Following User Says Thank You to Story Maker For This Useful Post:

    Lovelymale (12-07-2019)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •