اردو فنڈا کے بہترین سلسلے اور ہائی کلاس کہانیاں پڑھنے کے لئے ابھی پریمیم ممبرشپ حاصل کریں

Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 10 of 36

Thread: کوزہ گری

  1. #1
    Join Date
    Oct 2018
    Location
    لاہور
    Posts
    26
    Thanks Thanks Given 
    44
    Thanks Thanks Received 
    59
    Thanked in
    16 Posts
    Rep Power
    8

    Default کوزہ گری



    دوستو۔ کافی عرصہ بعد کچھ لکھنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ امید ہے آپ حو صلہ افزائی کریں گے۔


    *************
    عورت کی محبت مرد کی معاشی حیثیت کے تابع ہوتی ہے۔ مرد مالدار ہو اور عورت گر حسین ہو تو اندھی محبت ہونے کا چانس زیادہ ہوتا ہے۔
    چوہدری نوید مختار نے شبنم کی غزالی اور خوبصورت آنکھوں میں دیکھتے ہوئے کہا۔آج خواتین کا عالمی دن تھا اور اسنے بڑی دھواں دار تقریر کی تھی کلاس روم میں جس کی بنا پر شبنم دو دو ہاتھ کرنے آئی تھی۔
    جی نہیں۔ شبنم نے اپنے یاقوتی لبوں کو حرکت دیتے ہوئے کہا۔ اور ساتھ میں اپنے صندلی گالوں کو بوسہ دیتی ایک شرارتی لٹ کو پیچھے دھکیلا۔ کوئی بھی خاندانی لڑکی دولت کی بھوکی نہیں ہوتی۔ ہر عورت اپنے خاوند سے عزت و احترام کی خواہش مند ہوتی ہے۔ایک عورت روپے پیسے کے بغیر تو جی لیتی ہے مگر جس عزت و احترام کی مستحق وہ ہوتی ہے اور اگر اس کا مجازی خدا اسکو اس بنیادی حق سے محروم کر دے تو وہ ٹوٹ جاتی ہے۔ یہ عیش و آرام اور روپے پیسے کی ریل پیل بھی اسکو متاثر نہیں کر سکتی۔ بات کر کے اسنے گہری سانس لی اور اپنے پہلے سے ٹھیک دوپٹے کو مزید اپنے بھاری سینے کے گرد لپیٹ لیا۔ ویل ایسا صرف ڈراموں میں ہوتا ہے۔ چوہدری نوید مختار نے اسکے حسین سراپے کو آنکھوں میں سموتے ہوئے کہا۔ اور گھڑی پہ ٹائم کو دیکھتے ہوئے ایکسکیوزمی کہہ کر اپنی گاڑی کی جانب ہو لیا۔
    شبنم غور سے جاتے اس لمنے چوڑے مرد نما لڑکے کو دیکھتی رہ گئی۔ جو کلاس میں سب سے زیادہ کم گو اور زہین ترین لڑکا تھا۔ اس نے ایک گہری سانس خارج کی اور اپنے گروپ کی طرف دیکھا جو معنی خیزی سے اسکی طرف دیکھ رہا تھا۔
    میرے سر پہ سینگ نکل آئے ہیں جو اس طرح گھور رہی ہو۔ شبنم نے نائلہ کے سر پہ چپت مارتے ہوئے کہا۔
    تم اس ہیرو کو چھیڑنے سے کیوں باز نہیں آتی۔ نائلہ نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا۔
    میں اسے سدھرتا ہوا دیکھنا چاہتی ہوں۔ وہ گیری سانس خارج کرتے ہوئے بولی۔ دفع کرو۔ زینت نے منہ بناتے ہوئے کہا۔ تم کیوں اسکی اماں بنے پہ تلی ہوئی ہو۔
    تم تو جیلس ہو زینت۔ نائلہ نے شرارتی لہجے میں کہا۔ شبنم کے علاوہ آج تک میں نے اسکو کسی سے بات کرتے ہوئے نہ دیکھا اور نہ سنا ہے۔ وہ معنی خیزنظروں سے شبنم کو دیکھتی ہوئی بولی جو انکی باتوں سے محظوظ ہو رہی تھی۔
    وہ اس لئے کہ شبنم اس سے کراس کوئسچننگ بہت کرتی ہے۔ جب بھی وہ پریزنٹیشن دینے آتا ہے۔ اور اس سے جان چھڑوانے کے لئے اس سے بات کر لیتا ہے۔ وہ نک چڑا۔اسکے ساتھ ہی تینوں نے قہقہہ لگایا اور چل دیں۔
    آج سنڈے تھا۔ اور شبنم کو شاپنگ کرنا تھی۔ زینت اور نائلہ بھی آئی ہوئیں تھی۔ تینوں کا شاپنگ کے بعد مووی دیکھنے کا پروگرام تھا۔ شام کو تینوں بن ٹھن کر نکلیں اور ڈھیر ساری شاپنگ کی۔ الیکشن کی گہما گہمی تھی۔ اور راستے میں ایک پارٹی کے جلسہ ہونے کی وجہ سے شبنم نے گاڑی کو متبادل راستے کی طرف موڑ دیا۔ ایک جگہ انکو ایک فوڈ پوائنٹ مل گیا۔ ابھی وہ کچھ کھانے پینے کے واسطے گاڑی سے اتری ہی تھیں کہ چوہدری نوید مختار ہوٹل کے دروازے سے نمودار ہوا۔ ان تینوں کو بریک لگ گئے۔
    ہائے لیڈیز۔
    اس نے سنجدیگی بھرے چہرے پہ ہلکی سے مسکراہٹ لاتے ہوئے کہا۔
    کیسے ہیں نوید بھائی۔
    زینت نے پوچھا۔
    میں ٹھیک ہوں۔ آپ ادھر کیسے؟
    اس نے یہ سوال شبنم کی آنکھوں میں جھانکتے ہوئے پوچھا۔
    وہ آج کچھ شاپنگ کی تھی تو لیٹ ہو گئیں اور اس اثنا میں بھوک لگ گئی۔ تو سوچا کھانا کھا لیں۔
    چلیں آئیں آج مجھے شرف میزبانی بخشیں۔ وہ سادگی سے بولا۔
    اس سے پہلے کی زینت کوئی جواب دیتی شبنم نے ٹہوکا دیا اور بولی۔ نہیں بہت شکریہ۔
    اس نے اثبات میں سر ہلایا اور جانے کے لئے مڑنے ہی لگا تھا کہ نائیلہ بولی۔
    آپ اکیلے پیدل آئے ہیں۔
    ہاں۔ ساتھ میں ہی میرا فلیٹ ہے۔ اس نے سامنے اشارہ سے بتایا۔
    سامنے بلڈنگ تھی
    اس نے سلام کیا اور مڑ گیا۔
    تمہیں کیا ضرورت تھی رشتہ داری جتانے کی۔ شبنم خفگی سے بولی۔
    میں کوئی رشتہ داری نہیں جتا رہی تھی۔ مروت نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
    نائیلہ ہنستے ہوئے بولی۔
    اگر اتنی ہی ہمدردی ہے تو ساتھ چلی جاؤ نہ اسکے فلیٹ پہ۔
    شبنم جلے ہوئے لہجے میں بولی۔
    ہائے تو کہتی ہے تو ابھی دوڑی چلی جاتی ہوں۔
    وہ ایسے انداز میں بولی جیسے ابھی بھاگ کر نوید کے پیچھے جانے والی ہے۔
    اس نے مکا لہرایا اور تینوں ہنستی ہوئی اندر داخل ہو گئیں۔
    ٭٭٭٭٭٭
    آج پانچواں روز تھا۔ مگر چوہدری نوید مختار غیر حاضر تھا۔ دو تین دن تک تو کسی کو احساس نہ ہوا۔ اور وہ بے غیر اطلاع دیے غیر حاضر تھا۔
    کہاں رہ گیا وہ ہیرو۔
    وہ تینوں آج کینٹین میں بیٹھی اسکے بارے میں سوچ رہی تھیں۔
    کسی مصیبت میں نہ پھنس گیا ہو۔
    نائیلہ نے سنجیدگی سے کہا۔
    کیوں نہ اسکے فلیٹ میں جایا جائے۔
    زینت نے مشورہ دیا۔
    اور شبنم جوابن گھور کر رہ گئی۔
    نا جانے کیوں اسکا دل بھی کر رہا تھا کہا سکی خبر گیری کی جائے۔
    میرے خیال میں یہ مناسب ہے۔ ایسا نہ ہو وہ کہیں مصیبت میں پھنس گیا ہو۔اور ادھر شہر میں تو اسکو کوئی جانتا بھی نہیں ہے۔
    شام چار بچے وہ فلیٹ کے سامنے تھیں۔ شبنم نے گاڑی پارک کی اور چوکیدار سے نوید مختار کا پتا پوچھا۔
    بی بی چوتھا فلیٹ میں نوید صاب جی رہتے ہیں۔
    چوکیدار باری باری تینوں کے چہروں کو غور سے دیکھتا ہوا بولا۔
    ایکچوئیلی ہم کلاس میٹ ہیں اور بہت اچھے دوست بھی۔ زینت نے چوکیدار کی آنکھوں شک جھلکتا دیکھ کر اطمعنان جواب دیا۔
    نوید صاب کافی دنوں سے غیر حاضر ہیں۔اور اگر وہ مزید غیر حاضر رہتے ہیں تو انھیں فارغ کر دیا جائےگا۔یونیورسٹی انتظامیہ کو انھوں نے کوئی اطلاع نہیں دی۔ اس لئے ہم پتا کرنے آئے ہیں کہ وہ ٹھیک تو ہیں؟
    ٹھیک ہے بی بی۔
    چوکیدار گہری سانس خارج کرتے ہوئے بولا۔
    اور انکو جانے کی اجازت مل گئی۔
    فلیٹ کے دروازے پہ پہنچ کر شبنم کے دل کی دھڑکن یکلخت تیز ہو گئی۔ پتا نہیں اسکے سامنے آ کر مجھے کیا ہو جاتاہے۔
    وہ جنجھلائے ہوئے لہجے میں ہولے سے بولی۔
    تین بار دستک دینے کے باوجود بھی کوئی باہر نہ نکلا۔
    وہ پریشانی میں دوپٹے کے کنارے کا گولہ بنا کراپنی مخروطی انگلیوں میں گھمانے لگی۔
    نائیلہ نے دروازے کا ہینڈل گھمایا تو وہ کھل گیا۔
    تینوں نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا اور جھجکتے ہوئے اندر داخل ہو گئیں۔
    اندر داخل ہوتے ہی انکو ابکایاں آنے لگیں۔

    جاری ہے۔



  2. The Following 16 Users Say Thank You to Pia_gee For This Useful Post:

    abba (03-04-2019), abkhan_70 (28-03-2019), asiminf (01-04-2019), curveslover (21-06-2019), evilgenius85 (29-03-2019), farooq1992 (28-03-2019), irfan1397 (06-04-2019), jerryshah (31-03-2019), Kashifpota (01-04-2019), lovehum123 (01-04-2019), Lovelymale (29-03-2019), MamonaKhan (29-03-2019), omar69in (30-03-2019), Story Maker (08-07-2019), suhail502 (29-03-2019), ZEESHAN001 (30-03-2019)

  3. #2
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    30
    Thanks Thanks Given 
    22
    Thanks Thanks Received 
    48
    Thanked in
    26 Posts
    Rep Power
    15

    Default

    Bohat ala start hai update ka intzar rahe ga

  4. The Following 2 Users Say Thank You to farooq1992 For This Useful Post:

    MamonaKhan (01-04-2019), Pia_gee (29-03-2019)

  5. #3
    Join Date
    Oct 2018
    Posts
    28
    Thanks Thanks Given 
    0
    Thanks Thanks Received 
    77
    Thanked in
    25 Posts
    Rep Power
    5

    Default

    شکر ہے کسی نے تو نئی کہانی لکھنے کی حمت کی، ویسے کہانی کا اسٹارٹ تو اچھا لگ رہا ہے اب دیکھتے ہیں کہانی کیا کیا گل کھلائے گی یا پھر رائٹر صاحب لکھتے لکھتے غائب ہی نہ ہوجائے، آپ سے اور سب رائٹر سے گزارش ہے کہ پہلے کہانی اپنے پاس مکمل کرلے تاکہ آپڈیٹ کرتے ہوئے آسانی رہے ہم پڑھنے والوں کو بھی اور آپ رائٹر صاحبان کو بھی

  6. The Following 4 Users Say Thank You to ranatanee For This Useful Post:

    abkhan_70 (01-04-2019), curveslover (21-06-2019), MamonaKhan (01-04-2019), Pia_gee (29-03-2019)

  7. #4
    Join Date
    Oct 2018
    Location
    In husband ہارٹ.
    Posts
    172
    Thanks Thanks Given 
    3,138
    Thanks Thanks Received 
    264
    Thanked in
    138 Posts
    Rep Power
    20

    Default

    Bahoot zeyada ZABBARDAST A آغاز ha.


    Keep it up...

    Update ka intazar raha ga
    سیکسی لیڈی

  8. The Following 2 Users Say Thank You to MamonaKhan For This Useful Post:

    curveslover (21-06-2019), Pia_gee (29-03-2019)

  9. #5
    Join Date
    Oct 2018
    Location
    لاہور
    Posts
    26
    Thanks Thanks Given 
    44
    Thanks Thanks Received 
    59
    Thanked in
    16 Posts
    Rep Power
    8

    Default

    Quote Originally Posted by farooq1992 View Post
    Bohat ala start hai update ka intzar rahe ga
    Quote Originally Posted by ranatanee View Post
    شکر ہے کسی نے تو نئی کہانی لکھنے کی حمت کی، ویسے کہانی کا اسٹارٹ تو اچھا لگ رہا ہے اب دیکھتے ہیں کہانی کیا کیا گل کھلائے گی یا پھر رائٹر صاحب لکھتے لکھتے غائب ہی نہ ہوجائے، آپ سے اور سب رائٹر سے گزارش ہے کہ پہلے کہانی اپنے پاس مکمل کرلے تاکہ آپڈیٹ کرتے ہوئے آسانی رہے ہم پڑھنے والوں کو بھی اور آپ رائٹر صاحبان کو بھی
    Quote Originally Posted by MamonaKhan View Post
    Bahoot zeyada ZABBARDAST A آغاز ha.


    Keep it up...

    Update ka intazar raha ga

    فاروق اور رانا تانی بہت شکریہ۔ اور یقین کیجئے گا یہ سٹواری ضرور مکمل ہو گی۔
    اور میمونہ جی شکریہ آغار پسند فرمانے کا۔ امید ہے انجام بھی آپکو پسند آئیگا۔

  10. The Following 5 Users Say Thank You to Pia_gee For This Useful Post:

    abkhan_70 (01-04-2019), curveslover (21-06-2019), farooq1992 (29-03-2019), jerryshah (31-03-2019), MamonaKhan (01-04-2019)

  11. #6
    Join Date
    Apr 2009
    Posts
    30
    Thanks Thanks Given 
    22
    Thanks Thanks Received 
    48
    Thanked in
    26 Posts
    Rep Power
    15

    Default

    Quote Originally Posted by Pia_gee View Post

    فاروق اور رانا تانی بہت شکریہ۔ اور یقین کیجئے گا یہ سٹواری ضرور مکمل ہو گی۔
    اور میمونہ جی شکریہ آغار پسند فرمانے کا۔ امید ہے انجام بھی آپکو پسند آئیگا۔
    U alway welcome janab.....

  12. The Following 2 Users Say Thank You to farooq1992 For This Useful Post:

    MamonaKhan (01-04-2019), Pia_gee (29-03-2019)

  13. #7
    Join Date
    Aug 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    186
    Thanks Thanks Given 
    918
    Thanks Thanks Received 
    150
    Thanked in
    79 Posts
    Rep Power
    41

    Default

    Kahani ka aghaaz to kafi acha lag raha hai, aur andaz se yeh bhi lagta hai keh kahani lambi chalay gi. Bass updates time pe aati rahi to maza aye ga parhnay ka.

  14. The Following 3 Users Say Thank You to Lovelymale For This Useful Post:

    curveslover (21-06-2019), MamonaKhan (01-04-2019), Pia_gee (29-03-2019)

  15. #8
    Join Date
    Oct 2018
    Location
    Qatar
    Posts
    10
    Thanks Thanks Given 
    6
    Thanks Thanks Received 
    16
    Thanked in
    8 Posts
    Rep Power
    4

    Default

    Bohat acha start hey story ka. Keep it up

  16. The Following 2 Users Say Thank You to evilgenius85 For This Useful Post:

    MamonaKhan (01-04-2019), Pia_gee (30-03-2019)

  17. #9
    Join Date
    Jan 2010
    Posts
    128
    Thanks Thanks Given 
    0
    Thanks Thanks Received 
    70
    Thanked in
    43 Posts
    Rep Power
    23

    Default

    کہانی اچھی جا رہی ہے سیکس بھی بھرپور ہونا چاہیے

  18. The Following 3 Users Say Thank You to zeem8187 For This Useful Post:

    MamonaKhan (01-04-2019), omar69in (30-03-2019), Pia_gee (30-03-2019)

  19. #10
    Join Date
    Oct 2018
    Posts
    30
    Thanks Thanks Given 
    0
    Thanks Thanks Received 
    54
    Thanked in
    24 Posts
    Rep Power
    6

    Default

    nice start

  20. The Following 3 Users Say Thank You to Saima Naseem For This Useful Post:

    akhtarmughal (10-04-2019), MamonaKhan (01-04-2019), Pia_gee (01-04-2019)

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •