سب دوست کیسے ہیں۔۔۔
یارو میں چھٹی پر گیا ہوا تھا۔۔۔ابھی تھوڑا فارغ ہوا ہوں تو آپ لوگوں کی خدمت میں ایک نئی اور اچھوتی کاوش کے ساتھ حاضر ہو رہا ہوں۔۔۔
امید ہے کہ تمام دوستوں کو پسند آئے گی۔۔۔
فلحال تو اس کا ڈیمو پوسٹ کر رہا ہوں۔۔۔بہت جلد ہی سٹوری بھی اپلوڈ کرنا شروع کر دوں گا۔۔۔