اردو فنڈا کے بہترین سلسلے اور ہائی کلاس کہانیاں پڑھنے کے لئے ابھی پریمیم ممبرشپ حاصل کریں

Page 2 of 3 FirstFirst 123 LastLast
Results 11 to 20 of 25

Thread: اداس جاگتی آنکھوں کے خواب لایا ہوں

  1. #11
    Join Date
    Feb 2011
    Posts
    139
    Thanks Thanks Given 
    0
    Thanks Thanks Received 
    1
    Thanked in
    1 Post
    Rep Power
    40

    Default

    zabardast....kaya baat hai janab aap ki choice ki...
    thnx for shairing.......

  2. #12
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Andhairon Main
    Posts
    183
    Thanks Thanks Given 
    0
    Thanks Thanks Received 
    21
    Thanked in
    11 Posts
    Rep Power
    359

    Default یہ جو زندگی کی کتاب ہےیہ کتاب بھی کیا کتاب ہ&#

    یہ جو زندگی کی کتاب ہےیہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
    کہیں اک حسین سا خواب ہے کہیں جان لیوا عذاب ہے

    کہیں چھاوں ہے کہیں دھوپ ہے کہیں اور ہی کوئی روپ ہے
    کئی چہرے اس میں چھپے ہوئے اک عجیب سا یہ نقاب ہے

    کہیں آنسووں کی ہے داستاںکہیں مسکراہٹوں کا ہے بیاں
    کہیں برکتوں کی ہیں بارشیں کہیں تشنگی بے حساب ہے

  3. #13
    Join Date
    Jan 2010
    Location
    N.W.F.P
    Posts
    294
    Thanks Thanks Given 
    21
    Thanks Thanks Received 
    42
    Thanked in
    26 Posts
    Rep Power
    162

    Default

    Welldone Lucky758 keep it up....
    ***LOVE NEVER DIE***

  4. #14
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Andhairon Main
    Posts
    183
    Thanks Thanks Given 
    0
    Thanks Thanks Received 
    21
    Thanked in
    11 Posts
    Rep Power
    359

    Default اس بیوفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو

    اس بیوفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
    اشق رواں کی نہر ہی اور ہم ہیں دوستو

    یہ اجنبی سی منزلیں اور رفتگاں انکی یاد
    تنہایوں کا ذہر ہے اور ہم ہیں دوستو

    لائے ہیں اب اڑا کر گئے موسموں کی بھاس
    برکھا کی رت کا قہر ہے اور ہم ہیں دوستو

    پھرتے ہیں مثل موج ہوا شہر شہر میں
    آوارگی کی لہر ہی اور ہم ہیں دوستو

    شام الم ڈھلی تو چلی درد کی ہوا
    راتوں کا پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو

    آنکھوں میں اڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دھول
    عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو

    اس بیوفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو
    اشق رواں کی نہر ہی اور ہم ہیں دوستو

  5. #15
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Andhairon Main
    Posts
    183
    Thanks Thanks Given 
    0
    Thanks Thanks Received 
    21
    Thanked in
    11 Posts
    Rep Power
    359

    Default ہوں عجیب کشمکش میں ہوئی زندگی پرائی

    ہوں عجیب کشمکش میں ہوئی زندگی پرائی
    میرے پاس تیری یادیں تیرے پاس بیوفائی

    میرے دل کو تو نے چھینا میری پریت جگ نے لوٹی
    میرا دل بھی ہے پرایا میری پریت بھی پرائی

    تجھے خواب میں ہی دیکھوں یہ بھرم بھی آج ٹوٹا
    تیرے خواب کیسے دیکھوں مجھے نیند بھی نہ آئی

  6. #16
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Andhairon Main
    Posts
    183
    Thanks Thanks Given 
    0
    Thanks Thanks Received 
    21
    Thanked in
    11 Posts
    Rep Power
    359

    Default

    سو قصے ہیں ملتے جلتے اک مجبوری ٹھےک نہیں
    جو کہنا ہے کھل کے کہہ دےبات ادھوری ٹھیک نہیں

    کوئی حیلہ کوئی بہانہ کوئی مناسب راہ نکال
    مجھ سے ایسے ملتے رہنا غیر ضروری ٹھیک نہیں

    روز محبت ہو جاےی ہے چلتے پھرتے لوگوں سے
    گیت ادھورے ،خواب ادھورے یہ مزدوری ٹھیک نہیں

    اک شکایت کے بدلے سب کا سب مجھے الزام نہ دے
    کچھ کچھ تیری بات ہے سچی،لیکن پوری ٹھیک نہیں

  7. #17
    Join Date
    Aug 2009
    Posts
    313
    Thanks Thanks Given 
    0
    Thanks Thanks Received 
    1
    Thanked in
    1 Post
    Rep Power
    86

    Default

    bari achi aur baa zooq shaairi ki colection hay great lucky yaar thanks.

  8. #18
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Andhairon Main
    Posts
    183
    Thanks Thanks Given 
    0
    Thanks Thanks Received 
    21
    Thanked in
    11 Posts
    Rep Power
    359

    Default میری اپنی ایک کوشش۔۔بہت سوچ کر لکھی ہے ایک 

    اسے کہنا ہوا جا کر"
    اسے کہنا کہ ظلمت کو بڑی مشکل سے ٹالا ہے"
    اسے کہنا ہوا جا کر ابھی کچھ کچھ اجالا ہے"
    اسے کہنا کبھی ساحل دو آپس میں نہیں ملتے"
    اسے کہنا خزائوں میں کبھی بھی گل نہیں کھلتے"
    اسے کہنا محبت بس دکھوں کا ایک ساگر ہے"
    اسے کہنا کہ چاہت میں سکوں اندر نہ باہر ہے"
    اسے کہنا مری آنکھوں میں سپنا ٹوٹ جاتا ہے"
    اسے کہنا مناتا ہوں میں جسکو روٹھ جاتا ہے"
    اسے کہنا ذرا لگتا تھا پر وہ بھی نہیں لگتا"
    اسے کہنا کہ تمہارے بن تو جی بالکل نہیں لگتا"
    اسے کہنا کہ تمہاری یاد جگنو بن کے آتی ہے"
    اسے کہنا جو آتی ہے تو آنسو بن کے جاتی ہے"
    اسے کہنا کہ اسد اب کسی پل مرنے والا ہے"
    اسے کہنا ہوا جا کر ابھی کچھ کچھ اجالا ہے"

  9. #19
    Join Date
    Mar 2010
    Location
    Andhairon Main
    Posts
    183
    Thanks Thanks Given 
    0
    Thanks Thanks Received 
    21
    Thanked in
    11 Posts
    Rep Power
    359

    Default

    اسے کہنا ہوا جا کر"
    اسے کہنا کہ ظلمت کو بڑی مشکل سے ٹالا ہے"
    اسے کہنا ہوا جا کر ابھی کچھ کچھ اجالا ہے"
    اسے کہنا کبھی ساحل دو آپس میں نہیں ملتے"
    اسے کہنا خزائوں میں کبھی بھی گل نہیں کھلتے"
    اسے کہنا محبت بس دکھوں کا ایک ساگر ہے"
    اسے کہنا کہ چاہت میں سکوں اندر نہ باہر ہے"
    اسے کہنا مری آنکھوں میں سپنا ٹوٹ جاتا ہے"
    اسے کہنا مناتا ہوں میں جسکو روٹھ جاتا ہے"
    اسے کہنا ذرا لگتا تھا پر وہ بھی نہیں لگتا"
    اسے کہنا کہ تمہارے بن تو جی بالکل نہیں لگتا"
    اسے کہنا کہ تمہاری یاد جگنو بن کے آتی ہے"
    اسے کہنا جو آتی ہے تو آنسو بن کے جاتی ہے"
    اسے کہنا کہ اسد اب کسی پل مرنے والا ہے"
    اسے کہنا ہوا جا کر ابھی کچھ کچھ اجالا ہے

  10. #20
    Join Date
    Aug 2009
    Posts
    313
    Thanks Thanks Given 
    0
    Thanks Thanks Received 
    1
    Thanked in
    1 Post
    Rep Power
    86

    Default

    buhat hi umdda up dates di hay very nice and good work thanks.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •